زرعی مٹی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - مٹی کی وہ تہہ جو زمین کی سطح پر پڑی رہتی ہے اور جسکی موٹائی ایک نہایت باریک تہہ سے لے کر کئی فٹوں تک ہوتی ہے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - مٹی کی وہ تہہ جو زمین کی سطح پر پڑی رہتی ہے اور جسکی موٹائی ایک نہایت باریک تہہ سے لے کر کئی فٹوں تک ہوتی ہے۔